اگر دس لاکھ لوگ آگئے تو حکومت کیا کریگی : جہانگیر ترین
اسلام آباد(92نیوز)تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ حکومت نے بنی گالا کا ہر طرف سے محاصرہ کر رکھا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے چودھری سرور کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت خوفزدہ ہوکر بنی گالا کا محاصرہ کیا ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اتنےلوگوں سے حکمران خوفزدہ ہوگئے تو دس لاکھ آئیں گےتوکیاکریں گے جبکہ چودھری سروربولےپکڑدھکڑسےہمارےکارکنوں کےحوصلےپست نہیں ہوسکتے۔