Tuesday, April 30, 2024

وزیراعظم شہباز شریف کل قومی ترانے کی نئی ریکارڈ نگ کا افتتاح کرینگے

وزیراعظم شہباز شریف کل قومی ترانے کی نئی ریکارڈ نگ کا افتتاح کرینگے
August 13, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - کل یوم آزادی پر وزیراعظم شہباز شریف قومی ترانے کی نئی ریکارڈ نگ کا افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹویٹر پیغام میں اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا 68 سال بعد کل سے ہمارے قومی ترانے کے عظیم الفاظ اور ساز نئے انداز میں قوم کی آواز بننے جا رہے ہیں۔ تاریخی لمحات قوم کے نام کرتا ہوں۔