Tuesday, April 30, 2024

ترین گروپ نے ارکان اسمبلی کا مشاورتی اجلاس کل طلب کرلیا

ترین گروپ نے ارکان اسمبلی کا مشاورتی اجلاس کل طلب کرلیا
March 17, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - ترین گروپ نے ارکان اسمبلی کا مشاورتی اجلاس کل طلب کرلیا۔

اجلاس جہانگیرترین کی رہائش گاہ پر اجلاس کل شام کو ہو گا، عون چودھری کے مطابق تمام ارکان مستقبل کی حکمت عملی پر تجاویز دیں گے۔

جہانگیرترین ٹیلی فون کے ذریعے اجلاس میں شرکت کریں گے، اجلاس میں حمزہ شہباز اور پرویز الہٰی سے ملاقات پر تفصیلی تبادلہ خیال ہو گا۔