صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کردی
اسلام آباد (92 نیوز) - وزیراعظم شہاز شریف کی قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس آتے ہی صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دستخط کردیئے۔
قومی اسمبلی قبل ازوقت تحلیل ہوتے ہی تیرہ جماعتوں کی اتحادی حکومت ختم ہوگئی، نگران وزیراعظم کا فیصلہ ہونے تک شہبازشریف وزیراعظم برقرار رہیں گے۔