صادق سنجرانی کا انوار الحق کاکڑ کی بطور وزیر اعظم نامزدگی کا خیر مقدم
اسلام آباد (92 نیوز) - چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے انوار الحق کاکڑ کی بطور وزیر اعظم نامزدگی کا خیر مقدم کیا۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کہتے ہیں انوارالحق کاکڑ کونگران وزیراعظم مقرر کیا جانا اچھافیصلہ ہے، انوارالحق کاکڑ نے ہمیشہ ایوان بالا میں مثبت کردار ادا کیا۔