ساڑھے 3 سال بعد پاکستان میں ڈونلڈ بلوم کو مستقل امریکی سفیر نامزد کردیا گیا
اسلام آباد (92 نیوز) - ساڑھے 3 سال بعد پاکستان میں مستقل امریکی سفیر نامزد کردیا گیا۔
امریکی سینیٹ نے ڈونلڈ بلوم کی نامزدگی کی توثیق کردی، امریکی محکمہ خارجہ نے نامزدگی کوپاکستان کے ساتھ اشتراک کیلیے کلیدی قرار دیا۔