سابق صدر آصف علی زرداری کورونا کا شکار ہو گئے، قرنطینہ میں چلے گئے
کراچی (92 نیوز) - سابق صدر آصف علی زرداری کورونا کا شکار ہو گئے ، قرنطینہ میں چلے گئے۔
بلاول بھٹو کی سابق صدر کو کورونا ہونے کی تصدیق کردی، کہتے ہیں علامات ظاہر ہونے پر آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا ، جو مثبت آیا۔