Tuesday, April 30, 2024

ملک کے حالات گھمبیر ہو رہے ہیں، شیخ رشید

ملک کے حالات گھمبیر ہو رہے ہیں، شیخ رشید
April 9, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے ملک کے حالات گھمبیر ہو رہے ہیں۔

شیخ رشید نے کہا اقتدار کے بھوکوں پر فرد جرم عائد لگنی تھی۔ یہ دونوں ملزم ہیں جو وزیراعظم اور وزیراعلی بننے جا رہا ہے چار ماہ پہلے کہتا ہے کہ الیکشن کرا دو۔  اس وقت ایک ہی حل ہے، عمران خان سب سے زیادہ مقبول ہو چکا ہے۔

 شیخ رشید بولے عوام میں عمران خان کی بات کو مانا گیا ہے۔ ملک مہنگائی کو بھلا کر عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ملک میں جھاڑو پھرتے دیکھتا ہوں۔