Tuesday, April 30, 2024

ایم کیو ایم پاکستان کے تنظیمی ڈھانچے میں تبدیلیوں کا اعلان کردیا

ایم کیو ایم پاکستان کے تنظیمی ڈھانچے میں تبدیلیوں کا اعلان کردیا
October 1, 2016
کراچی(92نیوز)ایم کیو ایم پاکستان کے تنظیمی ڈھانچے میں تبدیلیوں کا اعلان کر دیا ہے ۔  فاروق ستارایم کیوایم پاکستان کے کنوینر بن گئے ہیں جبکہ عامر خان سینئر ڈپٹی کنوینر، خالد مقبول صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر کیا گیا ہے۔ اس اہم موقع پر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ پارٹی میں احتساب کا عمل شروع کردیا گیا ہے دو ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی ہےجبکہ  پارٹی کا مجرمانہ سرگرمیوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔