کراچی کے علاقے آئی آئی چند ریگر روڈ پر کثیرالمنزلہ عمارت میں آتشزدگی
کراچی (92 نیوز) - کراچی کے علاقے آئی آئی چند ریگر روڈ پر کثیرالمنزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔
عمارت میں آتشزدگی کے باعث لوگ عمارت سے باہر نکلنا شروع ہوگئے، فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بالائی منزلوں پر لگی، فائر بریگیڈ کی گاڑی ریسکیو کاکام کررہی ہے۔