کم عمر بچوں کو سگریٹ فروخت کرنے وا لے دکاندارگرفتار
کراچی (92 نیوز) - ناظم آباد میں کم عمر بچوں کو سگریٹ فروخت کرنے والے دکاندار گرفتار ہو گئے۔
مقدمہ میں خطرناک بیماری پھیلنے کی دفعہ شامل کی گئی ہیں۔ ملزمان کو کل عدالت پیش کرکے مزید ریمانڈ حاصل کیاجائے گا۔ گزشتہ روز کم عمر بچوں کی سیگریٹ پیتے وڈیو وائرل ہوئ تھی۔