ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم ’’اریزر ری بورن ‘‘کا آفیشل ٹریلر جاری
لاس اینجلس (92 نیوز) - ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم ’’اریزر ری بورن ‘‘کا آفیشل ٹریلر جاری ہو گیا۔ فلم 7 جون کو ریلیز ہو گی۔
فلم میں جرائم کو روکنے کے لئے بہادرخاتون اپنی زندگی خطرے میں ڈال لیتی ہے۔