جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والے ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی
راولپنڈی (92 نیوز) - جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والے ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی۔
راجہ ماجد حسین پی ٹی آئی شمالی پنجاب کا سینئر نائب صدر ہے، ملزم جی ایچ کیو پر حملے قبل مظاہرین کو اُکساتا رہا۔
ملزم نے ریاست مخالف نعرے بازی اور توڑ پھوڑ میں مرکزی کرداار کیا۔