بلاول بھٹو جی 77 کانفرنس میں شرکت کیلئے کل امریکا روانہ ہونگے
اسلام آباد (92 نیوز) - وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جی 77 کانفرنس میں شرکت کیلئے کل امریکا روانہ ہوں گے۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی کانفرنس کی سائیڈ لائن پر امریکی حکام سے بھی ملاقاتیں ہوں گی، جن میں تجارت میں مزید سہولیات کے حوالے سے اہم پیشرفت کا امکان ہے۔