Tuesday, April 30, 2024

اینی میٹڈ فلم مینینز دی رائز آف گرو کا آفیشل ٹریلر جاری

اینی میٹڈ فلم مینینز دی رائز آف گرو کا آفیشل ٹریلر جاری
May 21, 2022 ویب ڈیسک

لاس اینجلس (92 نیوز) - اینی میٹڈ فلم مینینز دی رائز آف گرو کا آفیشل ٹریلر جاری ہو گیا۔ فلم یکم جولائی کو ریلیز ہو گی۔

فلم میں شیطانی قوتوں کے تباہی پھیلانے کے منصوبے کو ناکام بنانے کی کہانی ہے۔