انٹربینک میں ڈالر 91 پیسے سستا، 182 روپے 2 پیسے کا ہوگیا
کراچی (92 نیوز) - انٹربینک میں ڈالر 91 پیسے سستا ہوکر 182 روپے 2 پیسے کا ہوگیا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 50 پیسے سستا ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 183 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 262 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا، انڈیکس46 ہزار 400 کی سطح پر آگیا۔