آرمی چیف سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات، دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
راولپنڈی (92 نیوز) - آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات ہوئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے یو اے ای کے سفیر نے بھی الگ سے ملاقات کی۔ جی ایچ کیو میں ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔