نائنٹی ٹونیوزکی خبر پر ایکشن کمپنی نے تیل کی لیکیج بندکردی
بدین(ویب ڈیسک)ضلع بدین کےسمندری علاقے میں بحرہ عرب میں خام تیل کے کنویں سے تیل کے رساو کی خبر 92 نیوز پر نشر ہونے کے بعد تیل تلاش کرنے والی غیر ملکی تیل کمپنی نے آنکھین کھول لیں
رات کے پیٹ میں تیل کے کنوین سے تیل کے رساءُ کو بند کر دیا گیا۔
تاہم ساحل سمندر پر تاحال آلودگی اور سمندر میں پھیلے ہوئے خام تیل کو صاف نہ کیا جا سکا جس سے بڑی تعداد میں آبی حیات لقمہ اجل بن گئے۔