2021 کے درمیان تک ویکسین عوام تک پہنچائی جائیگی ، پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت
چینل 92نیوز کے پروگرام صبح سویرے پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا تھاکہ پبلک سیکٹر میں ویکسین حکومت کی طرف سےمفت فراہم کی جائے گی۔