2021 صحت کے شعبے میں میڈ اِن پاکستان آلات اور مشینوں کیلئے گیم چینجر ہو گا، فواد چودھری
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا 2021 صحت کے شعبے میں میڈ اِن پاکستان آلات اور مشینوں کیلئے گیم چینجر ہو گا۔
اس سال صحت کے
شعبے میں #MadeInPakistan
آلات اور مشینوں کیلئے گیم چینجر سال ہو گا، ہم جو اپنی سرنج تک نہیں
بناتے تھے اس سال انتہائ جدید مشینری بنانے والے ملکوں میں شامل ہو جائیں
گے، کم از کم دنیا کے دو بڑے برانڈز پاکستان میں اپنی فیکٹری لگانے کو تیار
ہیں https://t.co/P6HbthvqX6
فواد چودھری نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہم پہلے اپنی سرنج تک نہیں بناتے تھے۔ اس سال جدید مشینری بنانے والے ملکوں میں شامل ہو جائیںگے۔ دنیا کے دو بڑے برانڈز پاکستان میں اپنی فیکٹری لگانے کو تیار ہیں۔