Thursday, September 19, 2024

یکم دسمبر 2018کو6کروڑسے زئاد کی ریلوے تکٹکیں فروخت ہوئیں

یکم دسمبر 2018کو6کروڑسے زئاد کی ریلوے تکٹکیں فروخت ہوئیں
December 3, 2018
لاہور ( 92 نیوز) ریلوے کی تاریخ میں سفری ٹکٹوں کی فروخت کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ یکم دسمبر2018 کو 6 کروڑ55 لاکھ روپے سے زائد کی ٹکٹیں فروخت ہوئیں، ریکارڈ ٹکٹوں کی فروخت سے ریلوے کی سالانہ آمدن میں اضافے کی توقع ہے۔ دوسری جانب وزیر ریلوے شیخ رشید نے  پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 24 گھنٹے 7ڈویژنل ہیڈکوارٹرز ٹکٹ کیلئے کھلے رہیں گے، آج ٹریکنگ سسٹم کا اعلان کررہے ہیں ،23دسمبر کو رحمان بابا کا افتتاح کیا جائیگا،40ٹرینوں کےکرایوں میں اضافہ ،100ٹرینوں کے کرائے میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔ وزیر ریلویز کا کہنا تھا کہ کرتارپورپرعمران خان،آرمی چیف نےزبردست فیصلہ کیاہے، فیصلے پرسکھوں میں خوشی کی لہردوڑ گئی ۔