یوکرائن میں حسیناؤں کےساتھ ننھے ستاروں کی ریمپ پر واک
یوکرائن ( 92 نیوز) یوکرائن میں حسیناؤں کے ساتھ ننھے ستاروں نے بھی ریمپ پر واک کی ۔
اوڈیسا فیشن ویک میں خوبرو ماڈلز نے بڑوں اور بچوں کے ملبوسات کی نمائش کی۔
ننھے ماڈلز نے بھی کیٹ واک کرکے خوب داد سمیٹی۔