یورپ کاسب سے بڑابہتا ہواسولرپاورپلانٹ مکمل
لندن(ویب ڈیسک)یورپ کاسب سے بڑابہتا ہواسولرپاورپلانٹ مکمل ہوگیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق یورپ کاسب سےبڑا تیرتا سولرپاورپلانٹ لندن میں بنادیاگیا اس پاورپلانٹ سے اٹھارہ سوگھروں کوبجلی کی سہولت میسرآسکے گی۔
حکام کاکہناہے کہ سولر پلانٹ سے حاصل ہونے والی بجلی نیشنل گرڈمیں شامل کی جائے گی۔