یورز یوز لیس وار گانا راتوں رات شہرت کی بلندی پر پہنچ گیا
اٹلی ( 92 نیوز ) اطالوی گلوکار کا گانا راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیا ۔
گانا ’’یورز یوز لیس وار یعنی دہشتگردو تمہاری جنگ بے فائدہ ہے ‘‘ ہیں
یورپ یورپ پر ہونے والے حملے ہوں یا جنگ زدہ ممالک پر بمباری ، مظلوم ماؤں اور یتیم بچوں کی عکاسی کرنے والے گانے یورز یوزلیس وار نے اٹلی کا سب سے بڑا میوزک ایوارڈ سینریمو اپنے نام کرلیا۔