ہالی ووڈ ڈاکومنٹری مووی تھری آئی ڈنٹیکل سٹرینجرز کا پہلا ٹریلر جاری
لاس اینجلس ( 92 نیوز ) ہالی ووڈ ڈاکومنٹری مووی تھری آئی ڈنٹیکل سٹرینجرز کا پہلا ٹریلر منظر عام پر آگیا۔
فلم رواں برس 29 جون کو سلور اسکرین کی زینت بنے گی۔