ہالی ووڈ فلم ریڈی پلیئر ون نے ریکارڈز توڑ دیئے
نیو یارک ( 92 نیوز ) اسٹیون سپیلبرگ کو بلاک بسٹر موویز کا شہنشاہ کہا جائے تو کچھ غلط نہیں ہوگا ، عالمی شہرت یافتہ ہدایتکار کی نئی فلم ریڈی پلیئر ون بھی ان کے کامیاب پراجیکٹس کا حصہ بن گئی۔
فلم نے صرف چار روز میں پوری دنیا سے 18 کروڑ 13 لاکھ ڈالر کما لیے ہیں ۔