گلوکارہ فریحہ پرویز نے اپنے شوہر کے خلاف طلاق کا دعویٰ دائر کردیا
لاہور(92نیوز)معروف گلوکارہ فریحہ پرویز نے اپنے شوہر سے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا۔
تفصیلات کےمطابق معروف گلوکارہ فریحہ پرویز نے اپنے شوہر کے خلاف طلاق کادعویٰ دائر کر دیا ہے ۔
فیملی کورٹ کے جج نے گلوکارہ کے شوہر کو بارہ جون کے لیے نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔