Thursday, September 19, 2024

کینیڈین وزیراعظم کی پانڈا بچوں کے ناموں کی تقریب رونمائی میں شرکت

کینیڈین وزیراعظم کی پانڈا بچوں کے ناموں کی تقریب رونمائی میں شرکت
March 8, 2016
ٹورنٹو(ویب ڈیسک) کینیڈین وزیر اعظم نے ٹورنٹو کے چڑیا گھر میں پیدا ہونیوالے پانڈا بچوں کے ناموں کی تقریب رونمائی میں شرکت کی۔ تفصیلات کےمطابق  ٹورنٹو  کے چڑیا گھر میں پیدا ہونے والے پہلے پانڈا کے بچوں کے ناموں کی تقریب رونمائی کے مہمان خصوصی کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو تھے ،،پانڈا بچوں کی ماں کو چین سے ٹورنٹو لایا گیا تھا نر  پانڈا بچے کو جیا پان پن اور  اس کی جڑواں بہن کو جیا یوئی یوئی کا نام دیا گیا ہے ،  اس موقع پر جسٹن ٹروڈو پانڈا بچوں کو دیکھ خوب محظوظ ہوئے اور ان سے پیار کیا۔ panda