کوہاٹ ،شین ڈھنڈ روڈ پر زیر تعمیر انٹری گیٹ گر گیا 5 مزدور جاں بحق
کوہاٹ ( 92 نیو ز) کوہاٹ کے علاقے شین ڈھنڈ روڈ پر زیر تعمیر انٹری گیٹ گر گیا جس سے 5 مزدور جاں بحق جب کہ ایک شدید زخمی ہو گیا ۔
حادثے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں جب کہ میتوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔