کور ہیڈکوارٹرز پشاور میں آرمی چیف کی صدارت میں خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس
پشاور (نائنٹی ٹو نیوز) کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی صدارت میں خیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ گورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر اور کور کمانڈر پشاور بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔