کوالالمپور سمٹ 2019 کا آغاز، او آئی سی کی شدید مذمت
کوالالمپور (92 نیوز) ملائیشیا میں 4 روزہ کوالالمپور سمٹ 2019 کا آغاز ہوگیا، ترک صدر طیب اردوان، ایرانی صدر حسن روحانی سمیت متعدد مسلم ممالک کے سربراہان شریک ہونگے۔
ادھر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے کوالالمپور کانفرنس کے انعقاد کی شدید مذمت کی ہے، سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف نے کانفرنس کو امت میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش قرار دے دیا۔