کوئٹہ ، ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ میں ملوث گروہ کا سرغنہ پکڑا گیا
کوئٹہ ( 92 نیوز ) کوئٹہ میں ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ میں ملوث گروہ کا سرغنہ پکڑا گیا ۔
فضل حق عرف مولوی نے کئی مزید وارداتوں کا اعتراف بھی کرلیا ۔
دوسری جانب وزیراعلیٰ بلوچستان کہتے ہیں صوبے کی سکیورٹی سے غافل نہیں،اقلیتوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔