کشمیر ، 8سالہ آصفہ سے زیادتی کی تصدیق،ملزموں سے نمونے بھی مل گئے
سری نگر ( 92 نیوز) کشمیر میں 8سالہ بچی سے زیادتی کی تصدیق ہو گئی ، لیبارٹری رپورٹ کے مطابق بچی سےاجتماعی زیادتی ثابت ہوئی ہے ۔
رپورٹ کے مطابق ملزموں سے نمونےبھی مل گئے ہیں ،ننھی آصفہ کےزیادتی کے بعد بہیمانہ قتل پربھات اور کشمیر میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔