کراچی ، 3 سے 5سال تک کرپشن کی انکوائریاں سیاست کی نذر
کراچی ( 92نیوز) کراچی میں محکمہ اینٹی کرپشن کی ایک اور بڑی نا اہلی سامنے آگئی ، تین سے پانچ سال تک کرپشن کی انکوائری سیاست کی نذر ہوگئیں۔
کراچی فش ہاربر کے چار سابق ایم ڈیز کے خلاف شواہد نہ ہونے پرتحقیقات بند کر دی گئیں ۔