کراچی ، گلیوں کی صفائی کیلئے رکشہ کچرا گاڑی استعمال ہوگی
کراچی ( 92 نیوز )شہرقائد کاکچرا صاف کرنے کے لیے ایک اور منفرد تجربہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
کراچی کی گلیوں سے کچرا اٹھانے کے لیے رکشہ کچرا گاڑی استعمال ہوگی ۔
سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کےمطابق کچرا رکشہ گاڑی کا آزمائشی تجربہ ضلع ملیر سے کیا جائے گا۔