کراچی ، گدھوں کی کھالیں ملنے کا معاملہ ، محکمہ فوڈ نے نمانے حاصل کرلئے
کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں کورنگی صنعتی ایریا سے گدھوں کی کھالیں ملنے کے معاملے میں محکمہ فوڈ نے کھالوں کے نمونے حاصل کرلیے ۔
تفتیشی ٹیم نے مدد کیلئے محکمہ لائف اسٹاک کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ کیس میں ملوث افغان باشندے کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔