Thursday, September 19, 2024

کراچی کے شہری ہو جائیں تیار، آج ابرکرم برسنے کا امکان

کراچی کے شہری ہو جائیں تیار، آج ابرکرم برسنے کا امکان
March 8, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے شہری ہو جائیں تیار کیونکہ آج ابر کرم برسنے کا ہے  امکان ہے ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کے شہریوں کے لئے ایک اور خوشخبر ی آگئی ہے کیونکہ آج شہر میں ابر کرم برسنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہو جائے گا جبکہ  محکمہ موسمیات نےکہا ہے کہ  کراچی ڈویژن، سکھر، لاڑکانہ اور حیدرآباد میں بارش ہونے کی توقع کی جارہی ہے ۔