کراچی : کنویں سے کئی روز پرانی 4لاشیں برآمد
کراچی(92نیوز)کراچی میں سپرہائی وےپرایک کنویں سےکئی روزپرانی4 لاشیں ملی ہیں۔
تفصیلات کےمطابق کراچی میں سپرہائی وےپرایدھی ولیج کےقریب کنویں سےچارافرادکی لاشیں ملی ہیں،جوناقابل شناخت اورکئی روزپرانی ہیں،لاشوں کوکنویں سےنکال کرگڈاپ تھانےمنتقل کیاگیا،جہاں سےقانونی کارروائی کےبعداسپتال منتقل کردیاگیا۔