کراچی : چاکیواڑہ پولیس کاگودام پر چھاپہ ، بھاری مقدار میں چائے کی پتی قبضے میں لے لی
کراچی(92نیوز)کراچی میں چاکیواڑہ پولیس نےگلستان کالونی میں انسپکٹرچاندخان نیازی کےگودام پرچھاپہ مارکربھاری مقدارمیں جعلی چائے کی پتی قبضے میں لے لی ۔
انسپکٹرچاند خان نیازی کےبھائی عصمت اللہ نیازی سمیت تین افرادکوگرفتارکرلیاگیا ہے ۔