کراچی : واٹرٹینکر اتحاد کے کمشنر کراچی سے مذاکرات کامیاب
کراچی(92نیوز)کراچی میں واٹر ٹینکراتحاد کے کمشنر کراچی سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ۔
مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد واٹر ٹینکراتحاد نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔