کراچی: نمائش چورنگی پر دھرنا دینے والے رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج
کراچی(92نیوز)کراچی میں نمائش چورنگی پر دھرنا دینے والے رہنماؤں کے خلاف سولجر بازار تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا جبکہ مقدمے میں لاؤڈاسپیکر ایکٹ کی دفعات شامل کی گئی ہیں ۔