کراچی : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے صدر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق کراچی کے علاقے صدر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے جبکہ ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے۔