کراچی میں ہتھیاروں کیخلاف آگہی کیلئے واک کا اہتمام
کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں ہتھیاروں کیخلاف آگہی کیلئے سی ویو پر واک کا اہتمام کیا گیا ، جس کامقصدکتاب اٹھاؤ اور ہتھیارگراؤ تھا ۔
واک میں مرد، خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی جنہوں نے ہاتھوں میں امن و محبت کے پیغام پر مبنی پلے کارڈز اٹھارکھے تھے ۔
ریلی میں طِب کے شعبے سے وابستہ افراد نے بھی شرکت کی ، شرکاء کا کہنا تھا گولیاں چلانا کسی ریلی کے شرکاء نے حکومت سے اپیل کی روشنیوں کے شہر میں امن و امان قائم کیا جائے ۔