کراچی میں پولیس تھانوں کیلئے زمین ناپید،رفاہی پلاٹس مانگ لئے
کراچی (92 نیوز ) ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پولیس تھانوں کیلئے زمین ناپید ہو گئی ، سندھ پولیس نے تھانوں کی تعمیر کیلئےرفاہی پلاٹس مانگ لئے۔
آْئی جی سندھ کہتے ہیں کراچی میں تھانوں کیلئے ہمارے پاس زمین نہیں ہے ، کے ڈی اے ،کے ایم سی کے خالی ہونیوالے رفاہی پلاٹس ہمیں دیئے جائیں ۔