کراچی میں پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر دبئی سے گرفتار
کراچی ( 92 نیوز ) کراچی کے علاقے درخشاں میں پولیس اہلکاروں کےقتل میں ملوث ٹارگٹ کلردبئی سےگرفتارکر لیا گیا ہے ۔
ملزم عبدالوہاب دبئی سے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کراتا تھا۔
انٹرپول نےعبدالوہاب کی گرفتاری کیلئے ریڈ وارنٹ جاری کر رکھے تھے ۔