کراچی ، منگھو پیر نادرن بائی پاس کے قریب سے 7سالہ بچی کی لاش برآمد
کراچی ( 92 نیوز ) کراچی کے علاقے منگھو پیر نادرن بائی پاس کے قریب جھاڑیوں سے7 سالہ بچی کی لاش ملی ہے ۔
پولیس کے مطابق بچی کی لاش کئی روز پرانی ہے ، ابتدائی تحقیقات کے مطابق بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
بچی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئےاسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔