کراچی، محکمہ قانون کے ملازمین کا اسمبلی کے باہر احتجاج،پولیس کا لاٹھی چارج
کراچی ( 92 نیوز ) محکمہ قانون سندھ کے ملازمین نے سندھ اسمبلی کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
پولیس نے محکمہ قانون کے ملازمین پر ہی دھاوا بول دیا اور لاٹھی چارج کا نشانہ بنایا ۔
پولیس کی جانب سے مطالبات کیلئے موجود اساتذہ پر بھی لاٹھیاں برسائی گئیں اور متعدد ملازمین کو حراست میں لے لیا ۔