کراچی ، لاڑکانہ کا دولہا شادی چھوڑ کر میچ دیکھنے آگیا
کراچی ( 92 نیوز) کہتے ہیں شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا، نوجوان دولہا پر یہ مثال صادق آگئی، لاڑکانہ کا دولہا شادی چھوڑ کر کرکٹ کا میچ دیکھنے کراچی پہنچ گیا ۔
دولہا نے شادی پاکستان کی فتح سے منسوب کردی، دلہن دولہا کی حرکتوں سے پریشان ہوگئی۔