کراچی : قصورسکینڈل کی طرح معصوم بچوں کےساتھ زیادتی کا انکشاف
کراچی(92نیوز)کراچی میں بھی سانحہ قصور کی طرح معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے ۔
ملزم ویڈیو بناکر بلیک میلنگ کرتے رہے، 92نیوزنے گھناؤنا دھندا بےنقاب کردیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق کراچی میں بھی معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے ، ملزم سانحہ قصور کی طرح ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ کرتے رہے۔
لڑکے سے چوریاں بھی کرائیں جبکہ پولیس ملزموں سےمل گئی۔
نائنٹی ٹو نیوز نے گھناؤنا دھندا بےنقاب کردیا۔