کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سی این جی سٹیشنز کھلے رہینگے
کراچی(92نیوز)کراچی سمیت سندھ بھرمیں سی این جی سٹیشنزآج بھی کھلےرہیں گے۔
ترجمان ایس ایس جی سی کےمطابق ہفت روزہ شیڈول کےمطابق کراچی سمیت سندھ بھرمیں سی این جی اسٹینشنزآج بھی کھلےرہیں گے،دوسری جانب ترجمان ایس ایس جی سی کی جانب سےآئندہ ہفتےسی این جی اسٹیشنزکی بندش کاشیڈول بھی جاری کردیاگیا ہے ،جس کےمطابق سی این جی اسٹیشنزپیر،بدھ اورجمعہ کوبندرہیں گے،ترجمان کےمطابق سی این جی اسٹیشنزکی بندش کادورانیہ چوبیس گھنٹوں پرمشتمل ہوگا۔
واضح رہےسی این جی بندش کاشیڈول حسب معمول ہرہفتےتبدیل کیاجاتاہے۔